راولپنڈی: راوت میں ٹیکسٹائل فیکٹری میں آتشزدگی، اطراف کی عمارتیں خالی کرا لی گئیں

راولپنڈی: راوت میں ٹیکسٹائل فیکٹری میں آتشزدگی، اطراف کی عمارتیں خالی کرا لی گئیں

عینی شاہدین کے مطابق آگ لگے تین گھنٹے سے زائد وقت گزر گیا موقع پر فائر ہائیڈرنٹس کی عد دستیابی کے باعث فائر بریگیڈ کو مشکلات کا سامنا ہے۔

فائر بریگیڈ گاڑیوں میں پانی ختم ہونے پر کئی کلو میٹر دور سے پانی بھر کر لا رہی ہیں، اندھیرا ہونے سے امدادی کارروائیوں متاثر ہورہی ہیں۔

دوسری جانب فیکٹری میں پولیسٹر فائبر ہونے کی وجہ سے آگ پر قابو پانے میں مشکلات ہو رہی ہیں جب کہ ملحقہ فیکٹریوں کو بھی خالی کرا لیا گیا۔