اسلام آباد میں سفارتی سرگرمیاں، میٹرک کے ہفتے کو ہونے والے امتحان ملتوی

اسلام آباد میں سفارتی سرگرمیاں، میٹرک کے ہفتے کو ہونے والے امتحان ملتوی

فیڈرل بورڈ نے اسلام آباد کے 3 امتحانی مراکز میں شیڈول پیپرز مؤخر کرتے ہوئے اعلان کیا کہ 11 اپریل کو ہونے والے میٹرک امتحانات اب نئی تاریخوں پر ہوں گے جو جلد متوقع ہیں۔

واضح رہے اسلام آباد ماڈل سکول فار بوائز جی-6/4 کے دونوں امتحانی مراکز اور اسلام آباد ماڈل سکول فار گرلز جی-5 وزیراعظم سٹاف کالونی کے امتحان بھی مؤخر کردیے گئے۔