سابق امیر کا انتقال، وزیر اعظم شہباز شریف آج قطر جائیں گے

سابق امیر کا انتقال، وزیر اعظم شہباز شریف آج قطر جائیں گے

حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم قطر کے سابق امیر شیخ حمد کے انتقال پر قطری قیادت سے اظہار تعزیت اور قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ملاقات بھی کریں گے ۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار و دیگر اہم شخصیات بھی ہمراہ ہوں گی۔