میر رضا قتل کیس: ایس ایچ او سمیت 2 پولیس افسران کو نوٹس جاری

میر رضا قتل کیس: ایس ایچ او سمیت 2 پولیس افسران کو نوٹس جاری

کمیشن کی جانب سے ہیڈ محرر تھانہ گلستان جوہر کو بھی نوٹس جاری کر دیئے گئے، کمیشن نے دونوں پولیس افسران کو 7 ستمبر کو پیش ہونے کا حکم دے دیا۔

یاد رہے کہ کراچی کے علاقے گلستان جوہر تھانے کی حدود سے میر رضا کی نعش برآمد ہوئی تھی۔