پاکستان
خلاصہ
- یریوان: (دنیا نیوز) متحدہ عرب امارات میں تعینات پاکستانی سفیر شفقت علی خان آرمینیا کے پہلے سفیر مقرر کر دیئے گئے۔
شفقت علی خان آرمینیا میں بطور غیر مقیم سفیر ذمے داریاں نبھائیں گے، شفقت علی خان نے آرمینیا کے صدر کو سفارتی اسناد پیش کیں، پاکستانی سفیر شفقت علی خان کی آرمینیا کے وزیر خارجہ ارارات مرزویان سے ملاقات کی۔
پاکستان اور آرمینیا نے 31 اگست 2025 کو باضابطہ سفارتی تعلقات قائم کئے تھے۔