پاکستان
خلاصہ
- لندن: (دنیا نیوز) وزیراعظم شہباز شریف برطانیہ کا چار روزہ دورہ مکمل کرکے وطن واپس روانہ ہوگئے۔
یاد رہے کہ شہباز شریف نے آج لندن سٹاک ایکسچینج میں تقریب میں شرکت کی، وزیراعظم نے برطانوی مالیاتی اداروں کے سربراہان سے بھی ملاقاتیں کیں۔
وزیراعظم لندن کے لوٹن ایئرپورٹ سے اپنے خصوصی طیارے کے ذریعے وطن واپس روانہ ہوئے۔