سندھ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی اسلام آباد خودکش حملے کی شدید مذمت

سندھ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی اسلام آباد خودکش حملے کی شدید مذمت

اعلامیہ میں کہا گیا کہ سفاکانہ اقدام انسانیت، امن اور مذہبی ہم آہنگی پر حملہ ہے، دہشتگردی کی مہذب اور معاشرے میں کوئی جگہ نہیں ہے جبکہ مذہبی عبادت گاہ پر حملہ ناقابل معافی جرم ہے۔

بارایسوسی ایشن نے وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ پنجاب اور سیکیورٹی ادارے سے شفاف تحقیقات،  ذمہ داران کو قانون کے کٹہرے میں لانے اور ملک میں تمام مذہبی مقامات کی فول پروف سیکیورٹی یقینی بنانے کا مطلبہ کیا۔