خانیوال: ایک شخص ٹرین کے نیچے آکر جاں بحق

خانیوال: ایک شخص ٹرین کے نیچے آکر جاں بحق

ترجمان پولیس نے بتایا کہ جابحق ہونے والا شخص کراچی سے لاہور جانے والی عوام ایکسپریس کے نیچے آکر جابحق ہوا، جابحق شخص کی شناخت 50 سالہ جعفر علی ولد باقر علی سکنہ 135سولہ ایل کے نام سے ہوئی ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق پولیس نے لاش کو ہسپتال منتقل کردیا۔