لاہور: ایک شخص الیکٹرک پول سے گر کر جاں بحق

لاہور: ایک شخص الیکٹرک پول سے گر کر جاں بحق

ریسکیو حکام کے مطابق مذکورہ شخص کھمبے سے لائٹس اتار رہا تھا کہ گر گیا، 48 سالہ شوکت علی فقیر پول سے گر کر جاں بحق ہوا، عینی شاہدین کے مطابق مذکورہ شخص نشے کا عادی تھا۔

ریسکیو حکام نے بتایا کہ لاش کو مردہ خانے منتقل کر دیا گیا۔