پنجاب پولیس کے تین اعلیٰ افسران کے تبادلے، تقرر و تعیناتی کے نوٹیفکیشن جاری

پنجاب پولیس کے تین اعلیٰ افسران کے تبادلے، تقرر و تعیناتی کے نوٹیفکیشن جاری

ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب کامران خان کو تبدیل کرکے ایڈیشنل آئی جی پٹرولنگ پولیس پنجاب تعینات کر دیا گیا جبکہ ایڈیشنل آئی جی انویسٹی گیشن شہزادہ سلطان کو ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب مقرر کر دیا گیا ہے۔

سید خرم علی کو ایڈیشنل آئی جی انویسٹی گیشن پنجاب تعینات کر دیا گیا۔