پاکپتن: کرپشن کیخلاف کارروائی، ایس ایچ او تھانہ فرید نگر اور اے ایس آئی معطل

پاکپتن: کرپشن کیخلاف کارروائی، ایس ایچ او تھانہ فرید نگر اور اے ایس آئی معطل

آر پی او رانا ایاز سلیم نے کہا ہے کہ بدعنوانی میں ملوث اہلکاروں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی جاری رہے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ شہریوں کے ساتھ ناانصافی کے معاملے میں زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل کیا جا رہا ہے۔