فارمولا ون کار ریسنگ کی رونقیں بھی آباد، آسٹرین گراں پری کا آغاز

فارمولا ون کار ریسنگ کی رونقیں بھی آباد، آسٹرین گراں پری کا آغاز

جان لیوا وائرس نے موٹر سپورٹس کے میلے بھی اجاڑ دیئے تھے، 7 ماہ بعد آسٹریا میں رونقیں بحال ہو گئیں، پول پوزیشن میں چیمپئن ڈرائیور لیوئس ہمیلٹن سمیت دنیا بھر کے ڈرائیورز نے مہارتیں دکھائیں، لاک ڈاؤن ایس اوپیز کا خاص خیال رکھا گیا، ریسنگ ایونٹ تماشائیوں کے بغیر منعقد کیا گیا۔