پاک آرمی نےورلڈ ملٹری باکسنگ چیمپئین شپ میں کانسی کا تمغہ حاصل کر لیا

Published On 26 September,2021 01:48 pm

راولپنڈی: (دنیا نیوز) پاکستان آرمی نے روس میں ہونیوالی 58ویں ورلڈ ملٹری باکسنگ چیمپئین شپ میں کانسی کا تمغہ حاصل کر لیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ورلڈ ملٹری باکسنگ چیمپئین شپ ماسکو میں ہوئی، سپاہی بلاول ضیا نے چیمپئین شپ میں کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔

 

Advertisement