چیئرمین واپڈا گالف ٹورنامنٹ کے انعقاد کا اعلان

چیئرمین واپڈا گالف ٹورنامنٹ کے انعقاد کا اعلان

چیئرمین واپڈا گالف ٹورنامنٹ لاہور جمخانہ کلب میں کھیلا جائے گا اور پانچ کیٹیگری میں مقابلے ہوں گے۔

ٹورنامنٹ میں پاکستان گالف فیڈریشن سے منسلک کلب اورکھلاڑی حصہ لیں گے جبکہ ایونٹ میں انٹری کی آخری تاریخ 8 فروری ہے۔