قطر میں فٹبال ورلڈ کپ، شراب کی فروخت پر پابندی

قطر میں فٹبال ورلڈ کپ، شراب کی فروخت پر پابندی

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فیفا نے سٹیڈیمز میں شراب کی فروخت پابندی لگانے کا فیصلہ کیا۔

فیفا کے مطابق قطر میں شراب پر پابندی کے باعث ورلڈ کپ وینیوز پر بھی فروخت کی ممانعت ہو گی، فٹبال ورلڈ کپ اتوار سے قطر کے 8 سٹیڈیمز میں کھیلا جائے گا۔