سعودی سپر فٹبال کپ کا ٹائٹل الہلال کے نام

سعودی سپر فٹبال کپ کا ٹائٹل الہلال کے نام

الہلال نے فائنل میں الاتحاد کو ایک کے مقابلے میں چار گول سے شکست دی جبکہ ٹیم کی ہار کے بعد فین نے الاتحاد کے فٹبالر پر حملہ کر دیا۔

دوسری جانب ایشین چیمپئنز لیگ کے سیمی فائنل کے پہلے مرحلے میں الہلال کا العین سے مقابلہ منگل کو متحدہ عرب امارات میں ہو گا۔