کوئٹہ گلیڈی ایٹر کا پی ایس ایل 11 کیلئے ٹیم مینجمنٹ کا اعلان

کوئٹہ گلیڈی ایٹر کا پی ایس ایل 11 کیلئے ٹیم مینجمنٹ کا اعلان

سعود شکیل پی ایس ایل گیارہ میں بھی کوئٹہ کی کپتانی کریں گے جبکہ سرفراز احمد ٹیم ڈائریکٹر اور معین خان ہیڈ کوچ کے عہدے پر برقرار ہیں۔

اقبال امام کو اسسٹنٹ کوچ اور وہاب ریاض کو بولنگ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔

اعظم خان بھی پاکستاں سپر لیگ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں برقرار رہیں گے۔