تازہ ترین
  • بریکنگ :- 25 مئی کو 3 بجےسری نگرہائی وے پرملوں گا،عمران خان
  • بریکنگ :- ہرمکتبہ فکرکےلوگ لانگ مارچ میں شرکت کریں،عمران خان
  • بریکنگ :- اسمبلیوں کی تحلیل اورشفاف الیکشن کی تاریخ چاہیے،عمران خان
  • بریکنگ :- اسمبلی تحلیل اورالیکشن کی تاریخ ملنےتک اسلام آباد رہیں گے،عمران خان
  • بریکنگ :- بیوروکریسی نےغیرقانونی کارروائی کی توایکشن لیں گے ،عمران خان
  • بریکنگ :- فوج کوکہتاہوں آپ نیوٹرل ہیں،نیوٹرل ہی رہیں،عمران خان
  • بریکنگ :- ہم نےجیل سےنہیں ڈرنا،جان کی قربانی دینی ہے،عمران خان
  • بریکنگ :- باربارکہا جاتاہے جان کو خطرہ ہے،کوئی خطرہ نہیں،عمران خان
  • بریکنگ :- ہم جان کی قربانی دینے کیلئے تیارہیں،عمران خان
  • بریکنگ :- غلام بننے سے بہتر موت قبول ہے،عمران خان
  • بریکنگ :- ہم چوروں کو کبھی تسلیم نہیں کریں گے،عمران خان
  • بریکنگ :- خوف ہےیہ لوگ پٹرول ،ڈیزل ،انٹرنیٹ بندکردیں گے،عمران خان
  • بریکنگ :- انٹرنیٹ،پٹرول ،ٹرانسپورٹ بندہو گی،پہلےسےتیاری رکھیں،عمران خان
  • بریکنگ :- تحریک انصاف کا 25 مئی کو لانگ مارچ کا اعلان

محبت کی ایک انوکھی کہانی، معمر خاتون 24 سالہ نوجوان کو دل دے بیٹھی

Published On 12 August,2021 09:10 pm

کیلیفورنیا: (ویب ڈیسک) امریکا میں محبت کی ایک انوکھی کہانی سامنے آئی ہے جہاں ایک معمر خاتون نے 24 سالہ نوجوان سے منگنی کرکے دنیا کو حیران کر دیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق جنم جنم ساتھ دینے کی قسمیں کھانے والے ان امریکیوں کے نام 24 سالہ قرن میک کین ہیں اور 61 سالہ چیریل میک گریگر ہیں۔

کہا جا رہا ہے کہ چیریل میک گریگر جب قرن میک کین سے ملیں تو اس کی عمر محض 15 سال تھی۔ چیرل کے ایک ٹک ٹاک ویڈیو میں جب اس نوجوان نے اپنی بزرگ دوست کی مدد کی تو وہ اس کو دل دے بیٹھی۔

دونوں نے اس کے بعد ایک ساتھ ٹک ٹاک ویڈیوز بنانا شروع کر دیں۔ جو دیکھنے والوں میں بہت مقبول ہوئیں۔ وقت گزرنے کیساتھ جب قرن میک کین جوان ہوئے تو انہوں نے چیرل سے اظہار محبت کر دیا جسے انہوں نے بخوشی قبول کر لیا۔

اپنے رشتے کے بارے میں چیرل نے بتایا کہ دونوں کے درمیان کافی پیار ہے۔ دونوں کی لائف کافی شاندار گزر رہی ہے۔ دونوں ہر گزرتے دن کے ساتھ قریب آتے جارہے ہیں۔ اب جلد ہی دونوں شادی بھی کرنے والے ہیں۔