جاپان میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 30 ہو گئی، 400 زخمی، 9 افراد لاپتہ

جاپان میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 30 ہو گئی، 400 زخمی، 9 افراد لاپتہ

جاپان کے جزیرے ہوکائیدومیں تین روز پہلے 6.7 شدت کے زلزلے نے تباہی مچا دی، زلزلے سے لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات بھی پیش آئے جبکہ ہزاروں افراد بجلی سے محروم ہو گئے۔ حکام کے مطابق زلزلےسے ہلاکتوں کی تعداد 30 ہوگئی ہے، 9 افراد لاپتہ جبکہ 400 زخمی ہیں جن کا ہسپتالوں میں علاج جاری ہے۔ حکومت کے بحالی اداروں نے تباہ حال علاقوں میں تعمیرومرمت کا کام شروع کر دیا ہے۔