سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کی کرائسٹ چرچ حملے کی مذمت

سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کی کرائسٹ چرچ حملے کی مذمت

سیکرٹری جنرل کے ترجمان انتونیو گوتریز نے کہا کہ کرائسٹ چرچ میں دو مساجد پر دہشت گردی کے واقعے پر غمزہ ہیں، وہ متاثرہ خاندانوں کے لواحقین، نیوزی لینڈ کی حکومت اور عوام سے دلی تعزیت کرتے ہیں۔

ترجمان نے کہا عدم برداشت اور ہر طرح کی پر تشدد انتہا پسندی کے خاتمے کے لئے عالمی سطح پر اجتماعی کوششوں کی ضرورت ہے، سیکرٹری جنرل نے تمام لوگوں پر بھی زور دیا کہ وہ اس سانحے پر مسلمانوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کریں۔