سعودی ولی عہد نے کورونا ویکسین لگوا لی

سعودی ولی عہد نے کورونا ویکسین لگوا لی

  سعودی وزیر صحت ڈاکٹر توفیق بن فوزان الربیہ نے کہا کہ شہریوں اور غیرملکی رہائشیوں کو ویکسین فراہم کرنے پر سعودی ولی عہد کا شکریہ ادا کرتے ہیں،انہوں نے مزید کہا کہ شہزادہ محمد بن سلمان کی طرف سے شہریوں کو بہترین سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

واضح رہے سعودی عرب نے 16 دسمبر کو جرمن و امریکی کمپنی سے ملنے والی کورونا ویکسین شہریوں کو لگانے کاسلسلہ 17 دسمبر سے شروع کررکھا ہے ۔