تازہ ترین
  • بریکنگ :- ڈسکہ کی عوام نےڈراورخوف سےبالاترہوکرن لیگ کوووٹ دیا،مریم اورنگزیب
  • بریکنگ :- ڈسکہ کےعوام نےمہنگائی کیخلاف ووٹ دیا،مریم اورنگزیب
  • بریکنگ :- آرٹی ایس نہیں بیٹھےگا،ووٹ کاڈبہ چوری نہیں ہوگاتوصرف شیرکاووٹ نکلےگا،ترجمان
  • بریکنگ :- 19فروری کوڈسکہ میں الیکشن چوری کاپلان بنایاگیاتھا،مریم اورنگزیب
  • بریکنگ :- اسلام آباد:عوام نے 10 اپریل کوبدلہ لےلیا،مریم اورنگزیب
  • بریکنگ :- الیکشن کمیشن کادوبارہ پولنگ کافیصلہ درست ثابت ہوا،مریم اورنگزیب
  • بریکنگ :- ڈسکہ کاریفرنڈم ان کےگھرجانےکی نویدہے،مریم اورنگزیب
  • بریکنگ :- عوام نےاسٹیٹ بینک گروی رکھنےوالوں کومستردکردیا،مریم اورنگزیب

ترک فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ موقع پر جاں بحق

Published On 07 April,2021 06:48 pm

انقرہ: (دنیا نیوز) تربیتی پرواز کے دوران ترکی کی فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا،، جس میں سوار ایک پائلٹ موقع پر ہی دم توڑگیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق واقعہ ترکی کے وسطی علاقے "قونیا" میں پیش آیا، ترک فضائیہ کا این ایف فائیو طیارہ نامعلوم وجوہات کی بنیاد پر گر کر تباہ ہوگیا جس میں سوار ایک پائلٹ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔

وزارت دفاع نے حادثے کی وجوہات جاننے کے لئے تحقیقات شروع کردی ہیں۔