سعودی عرب اور خلیجی ریاستوں سمیت کئی ممالک میں آج پہلا روزہ

سعودی عرب اور خلیجی ریاستوں سمیت کئی ممالک میں آج پہلا روزہ

سعودی عرب، متحدہ عرب امارت سمیت خلیجی ممالک میں رمضان المبارک کا آغاز ہو گیا، مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ میں کورونا ایس اوپیز کے تحت تراویح ادا کی گئیں۔

ملائیشیا، انڈونیشیا، فرانس میں بھی آج پہلا روزہ ہے، برطانیہ میں بھی کچھ لوگوں نے آج روزہ رکھا، کچھ کل سے روزہ رکھیں گے۔