کینیڈا میں طوفان سے نظام زندگی درہم برہم، 30 سے زائد عمارتیں تباہ، متعدد افراد زخمی

کینیڈا میں طوفان سے نظام زندگی درہم برہم، 30 سے زائد عمارتیں تباہ، متعدد افراد زخمی

حکام کے مطابق 82 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں نے مرکزی صوبے اونٹاریو میں معمولات ِ زندگی درہم برہم کر دیئے، سیکڑوں گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں، متاثرہ علاقوں میں حکومت نے امدادی کارروائیاں شروع کر دی ہیں۔