پیرس میں کیوبا کے سفارت خانے پر پٹرول بم حملوں کی سی سی ٹی وی فوٹیج جاری

پیرس میں کیوبا کے سفارت خانے پر پٹرول بم حملوں کی سی سی ٹی وی فوٹیج جاری

پیرس میں کیوبا کی سفارتی حکام کے مطابق دو افراد نے تین پٹرول بم گرائے، فرانسیسی اور کیوبن حکام نے حملے کی مذمت کی ہے۔ واقعے میں کوئی شخص زخمی نہیں ہوا۔

فرانس کے سکیورٹی اہلکار واقعے کی تحقیقات جاری رکھے ہوئے ہیں۔