جاپان کیساتھ متنازع جزیرے پر روس کا فوجی انفر اسٹرکچر کو توسیع دینے کا نیا منصوبہ

جاپان کیساتھ متنازع جزیرے پر روس کا فوجی انفر اسٹرکچر کو توسیع دینے کا نیا منصوبہ

روس کی وزارت دفاع کی نئی رپورٹ کےمطابق ماسکو کوریل جزیرے پر 51 نئی عمارتیں تعمیر کرنے کا اعلان کر دیا، اس سےقبل روس نے 30 نئی عمارتیں تعمیر کی تھیں، جنگ عظیم دوم کےآخر میں سوویت یونین نےجاپان کے اس جزیرے پر قبضہ کرلیا تھا۔