افغانستان میں نئی حکومت کے اعلان کا انتظار تاحال جاری، طالبان قیادت مشاورت میں مصروف

افغانستان میں نئی حکومت کے اعلان کا انتظار تاحال جاری، طالبان قیادت مشاورت میں مصروف

سینئر طالبان رہنما ملاعبدالغنی برادر نے کہا ہے کہ نئی افغان حکومت وسیع البنیاد ہوگی، انہوں نے مزید کہا کہ سکیورٹی کی فراہمی اور ہر شہری کی ذمہ داری بھی اٹھائیں گے۔

ان کا مزیدکہنا تھا کہ ملا یعقوب ، شیر محمد عباس ستانکزی کو اہم عہدے ملنے کا امکان ہے، طالبان کے امیر ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ مملکت کے سربراہ ہوں گے۔