کورونا کی نئی قسم: دنیا میں کھلبلی، امریکا کی جنوبی افریقہ سمیت 7 ممالک پر سفری پابندیاں

کورونا کی نئی قسم: دنیا میں کھلبلی، امریکا کی جنوبی افریقہ سمیت 7 ممالک پر سفری پابندیاں

بحرین نے بھی جنوبی افریقہ سمیت چھ ممالک پر سفری پابندیاں عائد کر دی۔ برطانوی وزیر صحت ساجد جاوید کا کہنا ہے کہ یہ وائرس جنوبی افریقہ تک محدود نہیں ہے بلکہ پھیل چکا ہے۔ ہانگ کانگ میں وائرس کی نئی قسم جنوبی افریقہ سے آنے والے ایک شہری میں پائی گئی۔