سوڈان: فوجی حکومت کیخلاف مظاہرے، جھڑپوں میں سینئر پولیس اہلکار ہلاک

سوڈان: فوجی حکومت کیخلاف مظاہرے، جھڑپوں میں سینئر پولیس اہلکار ہلاک

واقعہ سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں اس وقت پیش آیا،، جب ہزاروں مظاہرین نے صدارتی محل کی جانب جانے کی کوشش کی، لوگوں کو روکنے کے لئے سیکورٹی فورسز نے شیلنگ کی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس دوران براہ راست گولیاں چلائی گئیں، متعدد افراد زخمی ہوگئے۔

احتجاج میں شامل ایک شخص نے سینئر پولیس اہلکار کو چاقو کے وار کرکے ہلا کردیا۔