نیدرلینڈز کے شہری کا زندگی بھر کا خفیہ سرمایہ نیلامی کیلئے تیار

نیدرلینڈز کے شہری کا زندگی بھر کا خفیہ سرمایہ نیلامی کیلئے تیار

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ان کلاسک گاڑیوں میں سے کئی گاڑیوں نے مختلف ایوارڈز بھی جیتے ہیں جبکہ زیادہ تر کاروں کو فلموں میں شوٹنگ کیلئے استعمال کیا گیا تھا۔

یہ کاریں 7 جون کو نیلام کی جائیں گی جنہیں خریدنے کیلئے لوگوں میں کافی جوش و خروش پایا جاتا ہے۔