اسرائیل کی بربریت، غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر بمباری سے 12 فلسطینی شہید

اسرائیل کی بربریت، غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر بمباری سے 12 فلسطینی شہید

غزہ میں شہدا کی تعداد 40 ہزار سے تجاوز کر گئی جبکہ 93 ہزار 500 افراد زخمی ہوئے، حزب اللہ کے اسرائیل پر راکٹ حملے کئے۔

حماس کے ترجمان نے کہ حزب اللہ نے اپنے کمانڈر فواد شکر کی اسرائیلی حملے میں شہادت کا بدلہ چکا دیا۔