ایران نے 12 مختلف ملکوں پر حملے کئے، شہریوں کو نشانہ بنایا: سینٹ کام

ایران نے 12 مختلف ملکوں پر حملے کئے، شہریوں کو نشانہ بنایا: سینٹ کام

کمانڈر سینٹ کام کا کہنا ہے کہ ایران نے بحرین کے رہائشی علاقوں میں حملہ آور ڈرون کا استعمال کیا، ایران نے بحرین کے رہائشی علاقوں پر 7 ڈرون حملے کیے۔

امریکی سینٹ کام کے مطابق ایران نے مشرق وسطیٰ میں شہری آبادی کو جان بوجھ کر نشانہ بنایا، خطے میں شہریوں پر حملے ناقابل قبول ہیں، جواب دیا جائے گا۔