سینٹ کام نے امریکی ایف-18 لڑاکا طیارے کو نشانہ بنانے کا ایرانی دعویٰ مسترد کر دیا

سینٹ کام نے امریکی ایف-18 لڑاکا طیارے کو نشانہ بنانے کا ایرانی دعویٰ مسترد کر دیا

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے بیان میں امریکی دفاعی ادارے سینٹ کام نے کہا کہ ایران کی جانب سے کسی بھی امریکی جنگی طیارے کو مار گرانے کا دعویٰ درست نہیں۔

بیان میں کہا گیا کہ امریکی مؤقف کے باوجود یہ سوالات بدستور موجود ہیں کہ آیا چند روز قبل ایران نے ایف-35 طیارے کو نشانہ بنایا تھا یا نہیں، جسے فضا میں مار گرانا انتہائی مشکل سمجھا جاتا ہے۔