ایران بغداد، سلیمانیہ اور دوہوک میں امریکی جامعات کو نشانہ بنا سکتا ہے: امریکی سفارتخانہ

ایران بغداد، سلیمانیہ اور دوہوک میں امریکی جامعات کو نشانہ بنا سکتا ہے: امریکی سفارتخانہ

امریکی سفارتخانے کا کہنا ہے کہ ایران کی جانب سے مشرقِ وسطیٰ میں امریکی تعلیمی اداروں کو دھمکیاں بھی دی گئی ہیں، بیان میں کہا گیا ہے کہ ایران سے وابستہ گروہ پہلے ہی عراق میں امریکی شہریوں اور مفادات پر متعدد حملے کر چکے ہیں اور عراقی حکومت ان کارروائیوں کو روکنے میں ناکام رہی ہے۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ کارروائیوہں کے باعث امریکی شہریوں کو فوری طور پر ملک چھوڑنے کی ہدایت دی گئی ہے۔

دوسری جانب خطے میں جاری کشیدگی کے باعث کئی جامعات نے تعلیمی سرگرمیاں آن لائن منتقل کر دی ہیں۔