مکمل جنگ بندی اسی صورت قابلِ قبول ہے جب سمندری ناکہ بندی نہ ہو: باقر قالیباف

مکمل جنگ بندی اسی صورت قابلِ قبول ہے جب سمندری ناکہ بندی نہ ہو: باقر قالیباف

اپنے بیان میں محمد باقر قالیباف کا کہنا تھا کہ جنگ بندی کی کھلی خلاف ورزی کی صورت میں آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنا ناممکن ہے۔

سپیکر ایرانی پارلیمنٹ کا کہنا تھا کہ مکمل جنگ بندی اسی صورت میں معنی رکھتی ہے جب بحری ناکہ بندی اور عالمی معیشت کو یرغمال بنانے جیسی خلاف ورزیاں نہ کی جائیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ جنگ بندی کی کھلی خلاف ورزی کی صورت میں آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنا ناممکن ہے۔