امریکا سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ ابھی نہیں ہوا: ایران

امریکا سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ ابھی نہیں ہوا: ایران

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ امریکا سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ ابھی نہیں ہوا، ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کی بحالی فی الحال غیر یقینی ہے۔

عباس عراقچی نے مزید کہا کہ قطر اور پاکستان کے ذریعے سفارتی رابطے بھی جاری ہیں۔