ٹرمپ نے عمان کو آبنائے ہرمز میں مداخلت پر حملے کی دھمکی دیدی

ٹرمپ نے عمان کو آبنائے ہرمز میں مداخلت پر حملے کی دھمکی دیدی

امریکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ امریکی انتظامیہ نے پاسداران انقلاب کے ساتھ براہِ راست پسِ پردہ رابطے میں راستہ قائم کرلیا ہے۔

ٹرمپ نے کہا کہ امریکا کے پاس اب بھی ہتھیاروں کے وسیع ذخائر موجود ہیں، جبکہ اب تک امریکا نے جتنے ہتھیار استعمال کیے ہیں، وہ نہ ہونے کے برابر ہیں۔

امریکی صدر کے مطابق امریکا کے پاس درمیانے درجے کے بھی بہت سے ہتھیار موجود ہیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل مئی میں بھی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عمان کو حملے کی دھمکی دی تھی۔