دنیا
خلاصہ
- پیرس: (دنیا نیوز) فرانس، جرمنی، برطانیہ اور اٹلی نے اسرائیلی آبادکاری منصوبے کی شدید مذمت کردی۔
فرانس، جرمنی، برطانیہ اور اٹلی نے مشترکہ اعلامیہ میں کہا کہ اسرائیل آبادکاری منصوبہ فوری طور پر واپس لے، مغربی کنارے میں آبادکاری کی توسیع ختم کی جائے، اسرائیلی منصوبہ دو ریاستی حل کے امکانات کو نقصان پہنچائے گا۔
مشترکہ اعلامیہ میں کہا گیا کہ فلسطینی شہریوں پر آبادکاروں کا تشدد، صورتحال انتہائی تشویشناک ہے۔