دشمن کی دھمکیوں، حملوں کے باعث اپنی دفاعی صلاحیتوں کو مزید مضبوط بنا دیا: ایران

دشمن کی دھمکیوں، حملوں کے باعث اپنی دفاعی صلاحیتوں کو مزید مضبوط بنا دیا: ایران

وزارت دفاع کے مطابق ایران نے گزشتہ برسوں میں تیار کئے گئے ہتھیاروں اور دفاعی نظام کے ذریعے دشمن کے اہم منصوبوں کو ناکام بنایا جب بھی دشمن ایرانی قوم کے دفاع کے عزم کو نشانہ بنائے گا۔

بیان میں مزید کہا گیا کہ دشمن کو ایسی قوم کا سامنا ہوگا جو ناصرف دفاع اور مزاحمت کے میدان میں ڈٹی رہے گی بلکہ اپنی صلاحیتوں پر انحصار کرتے ہوئے ہر خطرے کو نئی طاقت اور ترقی میں تبدیل کرے گی۔