نیتن یاہو کیلئے بڑا چیلنج، اسرائیل میں 120 نشستوں پر انتخابات آج ہوں گے

نیتن یاہو کیلئے بڑا چیلنج، اسرائیل میں 120 نشستوں پر انتخابات آج ہوں گے

حکومت بنانے کیلئے کم از کم 61 نشستیں درکار ہیں، نیتن یاہو حکومت کی تبدیلی کے خواہش مند 67 ہزار اسرائیلی شہری امریکا اور یورپ سے ووٹ ڈالنے وطن واپس پہنچ گئے۔

انتخابی جائزوں کے مطابق سابق آرمی چیف گادی آئزنکوٹ کے وزیراعظم بننے کے امکانات 52 فیصد ہیں، نیتن یاہو کی فتح کے امکانات 28 فیصد ہیں۔