قطری وفد کا تہران کا دورہ، ایران کا مؤقف مخالف فریقوں اور ثالثوں تک پہنچا دیا گیا

قطری وفد کا تہران کا دورہ، ایران کا مؤقف مخالف فریقوں اور ثالثوں تک پہنچا دیا گیا

کاظم غریب آبادی کے مطابق دو روزہ منصوبہ اس وقت ایران کی جانب سے واحد پیش کردہ منصوبہ ہے۔ ایران معاشی ناکہ بندی توڑنے کے لیے ضروری اقدامات کرے گا۔

ایرانی نائب وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران کا مؤقف مخالف فریقوں اور ثالثوں تک پہنچا دیا گیا ہے، امریکہ بھی ہمارے مؤقف اور اقدامات سے آگاہ ہے۔