ملتان سلطانز ساؤتھ پنجاب کی نمائندگی کرے گی، علی ترین

Last Updated On 08 February,2019 08:09 pm

ملتان: (دنیا نیوز) علی ترین نے کہا ہے کہ جب ٹیم خریدی تو کوشش کی پورے جنوب کی ٹیم بنائیں، ملتان سلطانز کی ٹیم ساؤتھ پنجاب کی نمائندگی کرے گی۔

علی ترین کا کہنا تھا کہ اس پلیٹ فارم سے ساؤتھ پنجاب کا ٹیلنٹ سامنے لائیں گے۔ انٹرنیشنل لیول کے کوچز یہاں پر آئیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ ٹیم کے مین تین اورسیز کھلاڑی تھے ان کی قومی ٹیم میں سلیکشن سے متبادل پلیئر لئے۔ دعا کرنی ہے کہ شاہد آفریدی فٹ رہیں۔
 

Advertisement