اوباش نے طالب علم کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

Last Updated On 10 January,2019 10:24 pm

چک جھمرہ: (روزنامہ دنیا) تھانہ ساہیانوالہ کے علاقہ چک نمبر 126رب پہاڑنگ میں قاسم نامی اوباش نے دسویں جماعت کے طالب علم کو زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

چک جھمرہ کے نواہی گاؤں چک نمبر 126رب پہاڑنگ میں زبیر نامی نوجوان قاسم کی حویلی دودھ لینے گیاتو ملزم قاسم نے اسے پکڑ کر لیا ۔