سلمان خان اپنی بھانجی کو متعارف کرائیں گے

Last Updated On 05 November,2018 10:02 am

ممبئی: (روزنامہ دنیا) بالی وڈ سٹار سلمان خان دبنگ3 میں اپنی بھانجی علیزے کو متعارف کرائیں گے، علیزے سیکنڈ لیڈ رول پلے کریں‌ گی.‌

بھارتی میڈیا کے مطابق علیزے نے فلموں میں انٹری کیلئے بالی وڈ کی نامور کوریوگرافر سروج خان سے رقص کی تربیت بھی لینا شروع کر دی ہے۔ سلمان خان اس معاملے پر کافی سنجیدہ ہیں اور علیزے کی ڈانس پریکٹس دیکھنے وہ دن میں دو سے تین بار ڈانس کلا سز کا دورہ کرتے ہیں، کہا جارہا ہے کہ علیزے مذکورہ فلم میں سیکنڈ لیڈ رول پلے کریں گی۔

 

Advertisement