ایک اور لیگی رہنما نے ن لیگ کو خیر باد کہہ دیا

Last Updated On 06 December,2018 05:41 pm

گجرات: (روزنامہ دنیا) بھاگوال کے ن لیگی رہنما و نوابزدگان کے دیرینہ ساتھی چودھری علی حسن چاندی نے ق لیگ میں شمولیت کا اعلان کردیا۔

گذشتہ روز سویٹزر لینڈ میں چوہدری حسین الٰہی ایم این اے نے نجی دورے پر علی حسن چاندی سے ملاقات کی اس موقع پر علی حسن چاندی نے ن لیگ کو خیر باد کہہ کر ق لیگ میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کردیا 

Advertisement