صدر مملکت عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ

Last Updated On 09 December,2018 11:01 pm

کراچی: (دنیا نیوز) صدر مملکت عارف علوی عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ ہو گئے۔

صدر مملکت عارف علوی 9 مارچ سے 15 مارچ تک سعودی عرب میں قیام کریں گے، ان دنوں میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی قائم مقام صدر مملکت کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے، کابینہ ڈویژن نے قائم مقام صدر کا نوٹفکیشن جاری کر دیا ہے۔
 

Advertisement