پاکستان کے نئے سفیر ڈاکٹر اسد نے سفارتی سناد ٹرمپ انتظامیہ کو پیش کر دیں

Last Updated On 12 January,2019 01:29 pm

واشنگٹن: (دنیا نیوز) واشنگٹن میں پاکستان کے نئے سفیر ڈاکٹر اسد مجید نے سفارتی سناد ٹرمپ انتظامیہ کو پیش کر دیں، جنوری کے آخری ہفتے میں ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔

امریکا میں تعینات پاکستان کے نئے سفیر ڈاکٹر اسد مجید واشنگٹن میں 2015 میں بطور ڈی سی اہم فرائض انجام دے چکے ہیں اور وزارت خارجہ کے سینیئر سفارتکار ہیں۔ ڈاکٹر اسد مجید جنوری کے آخری ہفتے میں بطور سفیر واشنگٹن میں ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔

 

Advertisement