بنوں: گھر کے اندر دھماکہ، 6 افراد جاں بحق

Last Updated On 29 January,2019 09:50 pm

بنوں: (دنیا نیوز) ویدان لنڈی ڈاک میں گھر کے اندر ہونے والے دھماکے میں 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔

پولیس حکام کے مطابق جاں بحق افراد میں میاں بیوی اور 4 بچے شامل ہیں، دھماکے کی وجوہات معلوم کی جا رہی ہیں۔

 

Advertisement