ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور آج اہم پریس کانفرنس کرینگے

Last Updated On 22 February,2019 10:23 am

راولپنڈی: (دنیا نیوز) ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور آج اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور آج اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر اہم قومی معاملات اور موجودہ صورتحال پر اظہار خیال کریں گے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر آج سہ پہر تین بجے میڈیا بریفنگ دیں گے۔

 

Advertisement