قابض بھارتی فوج کا ظلم و ستم کشمیریوں کو دبا نہیں سکا:میجر جنرل آصف غفور

Last Updated On 05 February,2019 01:40 pm

ہم پر عزم ہیں کشمیری عوام انشا اللہ کامیاب ہوگی: ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی: (دنیا نیوز) میجرجنرل آصف غفور کا کہنا ہے کشمیر 1948 سے اقوام متحدہ کا حل طلب مسئلہ ہے، قابض بھارتی فوج کا دہائیوں پر مشتمل ظلم و ستم کشمیریوں کو نہیں دبا سکا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ظلم و ستم سے کشمیریوں کی جدوجہد آزادی مزید مضبوط ہو رہی ہے، ہم پر عزم ہیں کشمیری عوام انشا اللہ کامیاب ہوگی۔  

Advertisement